عدلیہ کے خلاف سازش کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم ہیں، انتہائی دھماکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان بار کونسل نے سابق اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کی سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی اور استعفیٰ کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔پی بی سی کے نائب صدر عابد ساقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading عدلیہ کے خلاف سازش کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم ہیں، انتہائی دھماکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا







































