پیپلز پارٹی کے ٹکڑے! بلاول بھٹو کی بات ماننےسےصاف انکار، کئی ارکان اسمبلی کی ’’اہم ‘‘پارٹی میں شمولیت کی دھمکی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے کچھ عرصہ قبل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں وزارتوں میں تبدیلی کر رہا ہوں۔کیونکہ میں کئی وزارتوں کی کارگردگی سے مطمئن نہیں ہوں۔لیکن اب پاکستان پیپلز پارٹی گروپ بندی کی شکار ہو… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے ٹکڑے! بلاول بھٹو کی بات ماننےسےصاف انکار، کئی ارکان اسمبلی کی ’’اہم ‘‘پارٹی میں شمولیت کی دھمکی