جدہ سے کوئٹہ آنے والا مسافروں سے بھرا پی آئی اے کا جہازحادثے کا شکار،ہر طرف افراتفری مچ گئی
کوئٹہ( آن لائن ) سول ایوی ایشن حکام کی ناقص کارکردگی کے سبب پی آئی آے کا طیارہ رن ون سے پھسل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان پی آئی عبد اللہ خان کے مطابق جدہ سے کوئٹہ آنے والی فلائٹ اتری تو برف باری شروع ہوگئی۔ ایسے موسم میں ڈی آئسنگ (جہاز اور… Continue 23reading جدہ سے کوئٹہ آنے والا مسافروں سے بھرا پی آئی اے کا جہازحادثے کا شکار،ہر طرف افراتفری مچ گئی