عمران خان اور ان کے حواریوں کا نوازفوبیا ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، نواز شریف کا نام ہی جعلی حکمرانوں کیلئے خطرہ بن چکا، عظمیٰ بخاری کا حیران کن دعویٰ
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کا نوازفوبیا ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا،نوازشریف کو ٹی وی پر دیکھ کر حکومت کی عمارت لڑکھڑانے لگتی ہے۔ فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں میں… Continue 23reading عمران خان اور ان کے حواریوں کا نوازفوبیا ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، نواز شریف کا نام ہی جعلی حکمرانوں کیلئے خطرہ بن چکا، عظمیٰ بخاری کا حیران کن دعویٰ