پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میںخواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 24 فروری کو  سماعت کرے گا ،جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں،عدالت نے گزشتہ سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی تھی،عدالت نے اشتر اوصاف کی بیماری کے باعث کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے