کرپشن اداروں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف، پی آئی اے میں 6 ارب سے زائد کی 16 بڑی بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں
کراچی(این این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل کمرشل آڈٹ اینڈ ایولیویشن (ساؤتھ) کراچی نے قومی ایئرلائن(پی آئی اے) میں 6 ارب سے زائد کی 16 بڑی بے قاعدگیاں پکڑی ہیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کے کھاتوں میں 6 ارب 8 کروڑ 54 لاکھ روپے کی 16بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو… Continue 23reading کرپشن اداروں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف، پی آئی اے میں 6 ارب سے زائد کی 16 بڑی بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں







































