جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مہنگا ئی کا جن بے قا بوہو چکا، پی ٹی آئی حکومت بند گلی میں پھنس چکی، لیگی رہنما نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) اسیر رہائی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکرٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ مہنگا ئی کا جن بے قا بو ہو چکا، پی ٹی آئی حکومت بند گلی میں پھنس چکی،حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ بلی چوہے کھیل کے علاوہ کچھ نہیں۔ افسران کیخلاف کارروائی کی بجائے حکومت اپنی نااہل پا لیسیو ں کا جا ئزہ لے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عمران مافیا نے ملک کی معیشت، کاروبار اور روزگار

سب کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا ہے،موجودہ حکومت مسائل کا حل نہیں چاہتی آ ج ملک کاہر طبقہ نااہل حکومت کیخلاف سراپا احتجاج ہے۔ انہو ں نے کہاکہ سابق حکمرانو ں پر تنقید کرنے والے بتا ئیں انہو ں نے عوام کیلئے کیا کردارادا کیا ہے؟۔تحریک انصا ف حکومت کے لیڈرو ں کے قو ل اور فعل میں تضاد ہے آ ج عمران خان حسا ب لگا کر قوم کو کیو ں نہیں بتا رہے کہ بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعا ت کی قیمتیں بڑھنے سے قوم پر کتنا قر ضہ چڑھا اور قوم کتنی مقرو ض ہو ئی؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…