ملک میں کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس گلزار احمد کی حقائق پر مبنی باتیں
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے ملک میں کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، خواہش ہے کہ لوگ قانون کے مطابق اور عزت سے زندگی گزاریں۔چیف جسٹس آف پاکستان، میرپورخاص میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں… Continue 23reading ملک میں کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس گلزار احمد کی حقائق پر مبنی باتیں








































