ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم ہائوس کے سامنے خودکشی کرنے والے شخص نے کس سیاستدان کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ، خودکشی سے قبل لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کے سامنے آگ لگا کر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگاکر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑگیا ۔ خودسوزی کرنے والے کا قریبی رشتہ دار اسپتال میں زیر علاج تھا ۔ اس نے شکواہ کرتے ہوئے بتایا کہ خودسوزی کرنے والے کے علاج میں غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تھا ۔ خود کشی کرنے والے شخص کا وزیراعظم کو لکھا گیاخط بھی منظر عام پر آیا ہے

جس میں اس نے لکھا کہ اسپتال کی حالت انتہائی کراب ہے ، ذرائع کے مطابق اس نے مزید لکھا کہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور لوگوں سے بھی دلوایا ۔ شہری نے جواد احمد عباسی سیاستدان کیخلاف بھی کاروائی کرنے کا کہا ہے ،جواد عباسی کے خلاف وزیراعظم کو درخواست بھی دی تھی جسے سی پی او راولپنڈی کوسونپی گئی تھی ، تھانہ پیرودائی گیا لیکن الٹا میرے اوپر 20لیٹر شراب کا جھوٹا پرچہ کٹ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…