جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

فروغ نسیم نہ صرف استعفیٰ دیں گے بلکہ ان کیساتھ کیا ہو گا ؟ جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم لیکن جاسوسی کس حکومتی سینئر عہدیدار کی ناک تلے ہوتی رہی ؟ اگلی باری کس کی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انور مقصود کے بعد فروغ نسیم کی وکٹ بھی لڑکھڑا رہی ہے اگلی باری شہزاد اکبر کی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حفیظ نیازی کا کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل کیساتھ سپریم کورٹ کے ججوں کا رویہ بہت اہم تھا ، سپریم جوڈیشل کونسل میں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم تھے جبکہ ان کی جاسوسی شہزاد اکبر کی ناک کے نیچے ہوئی ۔ ہمیں ہر کیس کے پیچھے فروغ نسیم کا دماغ ملتا ہے ، فروغ نسیم پر پہلا بائونسر پاکستان بار کونسل نے پھینکا ہے ، فروغ نسیم نہ صرف استعفیٰ دیں گے بلکہ انہیں سزا بھی ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…