ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بڑے بڑے ٹیکس چوروں کے لئے مثال قائم، پاکستان میں 102 سالہ عمر رسیدہ خاتون ٹیکس فائلر بن گئی

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)ایف بی آر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک بیوہ پنشنر محترمہ سیدہ طفیل فاطمہ حیدر ملک میں قدیم ٹیکس فائل کرنے والوں میں سے ایک ہیں جو1918ء میں پیدا ہوئیں تھیں۔ خاتون ناظم آباد کراچی کی رہائشی ہیں اور ان کی عمر تقریباً 102 سال ہے۔ ادھر ایف بی آ ر

حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ ٹیکس فائیلر کی حیثیت درست ہے۔ایف بی آر کے ایک افسر نے بھی عمر رسیدہ خاتون کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنی 20 سالہ سروس میں کبھی بھی اتنی عمر رسیدہ خاتون کو ٹیکس فائیلر بنتے ہوئے نہیں دیکھا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…