بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

لندن میں شریف خاندان کی پراسرار سرگرمیاں، میاں نواز شریف سے نقاب پوش پراسرار شخصیت کی ملاقات، عقبی دروازے سے باہر کس نے نکالا؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں پراسرار نقاب پوش شخصیت نے ملاقات کی ہے۔ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی لندن میں پراسرار سیاسی سرگرمیاں سامنے آئی ہیں، شہباز شریف اور اسحاق ڈار کسی شخص کو گاڑی میں بٹھا کر لائے اور نواز شریف سے ملاقات کے بعد

انہیں عقبی دروازے سے رخصت کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس شخص نے نواز شریف سے ملاقات کے وقت اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔ن لیگ کے ترجمان کے مطابق ملاقات کرنے والا شخص نواز شریف اور شہباز شریف کا ذاتی دوست تھا اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، پارٹی کو نقصان پہنچانے کے لئے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…