جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ، شریک ملزم سعید احمد کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں شریک ملزم سعید احمد کی طبی بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی ۔پیر کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی، تفتیشی افسر نادر عباس

اور وکیل صفائی قاضی مصباح عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔شریک ملزمان سعید احمد اور منصور رضا بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔وکیل شریک ملزم سعید خان نے کہا کہ سعید احمد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عدالت نے شریک ملزم سعید احمدکی طبی بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظورکر تے ہوئے کیس کی سماعت 4 مارچ تک ملتوی کر دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…