جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

معروف سیاسی خاتون رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں

datetime 25  فروری‬‮  2020 |

بورے والا(آن لائن ) معروف،سیاسی سماجی خاتون رہنما پارٹی میں شامل ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی تحصیل بوریوالا کے صدر چوہدری کامران یوسف گھمن اور ان کی تنظیم کی جانب سے پارٹی کو فعال،منظم اور مظبوط بنانے کیلئے نئے لوگوں کو شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز معروف سیاسی سماجی خاتون رہنما میڈم شہناز نے اپنی دیگر ساتھی خواتین کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئیں۔پیپلزپارٹی کے آفس میں

ان کو سیکریٹری اطلاعات محمد صدیق بھلر نے ان کا استقبال کیا گیا اور ان کے گلے میں پیپلزپارٹی کے پرچم کو پہنایا اس موقع پر پیپلز پارٹی کارکن ملک محمد انور،جمیل طور قلندری،ملک محمد انور،میاں محمد امین،مقبول مسیح اور چوہدری عبدالستار آرائیں اور دیگر بھی موجود تھے۔میڈم شہناز نے کہا کہ وہ اپنی دیگرکامران ساتھیوں سمیت مقامی سطح پرچوہدری کامران یوسف گھمن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…