جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی ،شہبازشریف نے بڑےمطالبات سامنے رکھ دئیے‎

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ میں عوام کے ساتھ مل کر کرونا کے خلاف جنگ کرنے کے لئے لندن سے آیا تھا،اس تہیہ کے ساتھ وطن واپس آیا تھا کہ سیاست اور ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہوکر قوم کی خدمت کرنی ہے۔

انہوںنے کہاکہ ایف آئی اے رپورٹ سنگین انکشاف ہے،کارروائی ہونی چاہئے۔رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار کے خلاف  فرد جرم ہے۔انہوںنے کہاکہ دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم جو ای سی سی کے چیئرمین ہیں اپنے اور اپنے وزیر اعلی بزدار کے خلاف اس بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن اور اقربا پروری پر کیا سزا مقرر کرتے ہیں ؟‎

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…