ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

نجی سکولوں میں زیر تعلیم بچوں اور انکے ٹیچرزو سٹاف کیلئے زبردست ریلیف، حکومت نے بڑی مشکل حل کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے تعطیلات کے دوران تمام نجی سکولوں کی فیس میں 20فیصد کمی اور ماہانہ بنیادوں پر فیس وصولی کی پابندی کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔ یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنے بیان میں کیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے

کہ چھٹیوں کے دوران پنجاب کے تمام نجی سکولوں کی فیس 20 فیصد کم اور ماہانہ بنیاد پر وصول کی جائے ۔اس دوران سکولوں کو تمام اساتذہ اور سٹاف کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کا پابند بنایا جائے گا اور کسی سکول کو ٹیچرز یا سٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…