پنجاب کورونا وائرس سے کلیئر قرار ، محکمہ صحت نے تفصیلات عوام کے سامنے رکھ دیں
لاہور( این این آئی)محکمہ صحت نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں تاحال کورونا وائرس کا کوئی مریض موجود نہیں ہے ، صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ، تحصیل اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ہسپتالوں میں 18 مشتبہ مریض داخل ہوئے تاہم ان مریضوں کو کلیئر قرار دیتے ہوئے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔کورونا مانیٹرنگ روم پرائمری اینڈ… Continue 23reading پنجاب کورونا وائرس سے کلیئر قرار ، محکمہ صحت نے تفصیلات عوام کے سامنے رکھ دیں






































