آٹے کا بحران کیوں پیدا ہوا؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری ہاشم پوپلزئی نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی حالیہ ہڑتال سے ملک میں گندم کی ترسیل متاثر ہونا ہی آٹے کے بحران کی بنیادی وجہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری ہاشم پوپلزئی نے بتایا کہ ٹرانسپورٹرز کی حالیہ ہڑتال سے… Continue 23reading آٹے کا بحران کیوں پیدا ہوا؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی