ایک طرف کرونا وائرس دوسری جانب گندم چوری، بااثر افراد کے ایماء پر سرکاری گودام سے ہزاروں بوریاں گندم غائب کر دی گئی، تہلکہ خیز انکشافات

28  فروری‬‮  2020

کراچی (این این آئی) شکارپور میں بااثر افراد کے ایما پر سرکاری گودام سے ہزاروں بوریاں غائب کردی گئیں۔ محکمہ خوراک شکارپور کے گودام سے 25 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں چوری کیے جانے کاانکشاف ہو ا،سرکاری دستاویز اور گودام میں موجود گندم کے ریکارڈ میں بڑا فرق پکڑا گیا محکمہ خوراک شکارپور کے عملے نے 25 کروڑ روپے مالیت کی گندم

خردبرد کی تحفظ صارف کورٹ کے مجسٹریٹ کی نگرانی میں شکارپور میں اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے کاروائی کی مجسٹریٹ کی نگرانی میں سرکاری گودام کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا،محکمہ خوراک کے عملے نے ملی بھگت سے قومی خزانے کو 25کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا سرکاری گودام سے گندم کی خردبرد میں ملوث محکمہ خوراک کا افسر مفرور ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…