جیل جانے سے پہلے نواز شریف کو صرف دو بیماریاں تھیں، برطانیہ میں قیام بارے حسین نواز کھل کر بول پڑے
لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ جیل جانے سے پہلے نواز شریف کو صرف بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماری لاحق تھی بعد میں وہ کئی بیماریوں میں مبتلا ہوئے۔اپنے والد کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کو جیل… Continue 23reading جیل جانے سے پہلے نواز شریف کو صرف دو بیماریاں تھیں، برطانیہ میں قیام بارے حسین نواز کھل کر بول پڑے