آئی ایس پی آر نے سانحہ اے پی ایس کی پانچویں برسی پر خصوصی ترانہ جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی پانچویں برسی کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے خصوصی ترانہ جاری کر دیا ہے۔دکھ کے اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سانحہ… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے سانحہ اے پی ایس کی پانچویں برسی پر خصوصی ترانہ جاری کر دیا