بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی
کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مغربی ہواوں کا سسٹم بدھ سے ہفتے تک بارش برسانے کا سبب بن سکتا ہے ، کراچی میں منگل کے بعد سے گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی حصے میں بارش کا… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی







































