منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت سے بھی جواب طلبی الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے 26مارچ تک جواب طلب کرلیا ۔ دور ان سماعت پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا۔،الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری

شجاعت کو نوٹس جاری کررکھا ہے۔الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت سے 26 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لیکر نوٹس خارج کردیا۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…