بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کرنا ہے یا نہیں؟ مریم نواز نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کرنا ہے یا نہیں؟ مریم نواز نے بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لئے چار رکنی اعلیٰ سطحی وفد… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کرنا ہے یا نہیں؟ مریم نواز نے بڑا سرپرائز دے دیا

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت،بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت پیر 25نومبر کو ہوگی،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن پہنچ سماعت کریگا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا بڑھانے اور… Continue 23reading نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت،بڑی خبر سنادی گئی

پی آئی اے نے اضافی سامان پر کرایہ بڑھا دیا،دبئی اور جدہ جانے والے مسافروں کو اضافی فی کلو سامان پر کتنے پیسے دینا ہونگے؟جانئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی آئی اے نے اضافی سامان پر کرایہ بڑھا دیا،دبئی اور جدہ جانے والے مسافروں کو اضافی فی کلو سامان پر کتنے پیسے دینا ہونگے؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آ ئی اے نے مسافروں کے اضافی سامان پرفیسوں میں اضافہ کردیا۔نئے احکامات کے مطابق پی آئی اے کے مسافروں کواضافی سامان پررقم اداکرناہوگی،نجی ٹی وی کے مطابق اندرون ملک اضافی 10کلووزن پر5800 روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔ کراچی سے دبئی کیلئے جانے والے مسافروں کواضافی فی کلو سامان پر 2500… Continue 23reading پی آئی اے نے اضافی سامان پر کرایہ بڑھا دیا،دبئی اور جدہ جانے والے مسافروں کو اضافی فی کلو سامان پر کتنے پیسے دینا ہونگے؟جانئے

298ملین قومی خزانے میں جمع ، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے واپس آئی؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

298ملین قومی خزانے میں جمع ، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے واپس آئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے 298 ملین روپے ریکور، نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیوروراولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کے 298 ملین روپے ریکور کرلئے ، منصوبے کے 4 ملزموں اور2 کمپنیوں نے پلی بار گین کرلی ۔ ملزمان عبدالستار قریشی ،عبدالرشید چنا،اسلم پرویز میمن اور بلدیا نے پلی بار گین… Continue 23reading 298ملین قومی خزانے میں جمع ، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے واپس آئی؟

بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر عوامل کے باعث خودکشی کرنے کی شرح میں اضافہ، اب تک صرف بلوچستا ن میں کتنے افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر عوامل کے باعث خودکشی کرنے کی شرح میں اضافہ، اب تک صرف بلوچستا ن میں کتنے افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا؟

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر عوامل کے باعث خودکشی کرنے کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک کوئٹہ سمیت اندررونِ صوبہ 80 لوگوں نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔سرکاری رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں خودکشی کے زیادہ واقعات کوئٹہ… Continue 23reading بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر عوامل کے باعث خودکشی کرنے کی شرح میں اضافہ، اب تک صرف بلوچستا ن میں کتنے افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا؟

اسلام آباد سے امریکی شہری کو نکال دیا گیا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد سے امریکی شہری کو نکال دیا گیا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے نیوائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا،ذرائع کے مطابق امریکی شہری جیوانی کاسترو کے پاس زائدالمعیادویزاتھا،امریکی شہری جیوانی کاسترو براستہ چین اسلام آباد پہنچا،ایئرپورٹ انتظامیہ نے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیا۔

پہلے سال صرف پنجاب کی پناہ گاہوں میں کتنے افراد ریاست کے مہمان بنے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

پہلے سال صرف پنجاب کی پناہ گاہوں میں کتنے افراد ریاست کے مہمان بنے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پہلے سال صرف پنجاب کی پناہ گاہوں میں 3 لاکھ 84 ہزار 141 شہری ریاست کے مہمان بنے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مراد سعیدنے کہاکہ عرصہ دراز سے محنت مزدوری کیلے شہروں کا رخ کرنیوالے بے گھر افراد سردی میں سڑک… Continue 23reading پہلے سال صرف پنجاب کی پناہ گاہوں میں کتنے افراد ریاست کے مہمان بنے؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے،جانتے ہیں قوم کی قابل فخر بیٹی نے یہ اعزاز کیسے حاصل کیا؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے،جانتے ہیں قوم کی قابل فخر بیٹی نے یہ اعزاز کیسے حاصل کیا؟

اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے ہیں، 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے حاصل کی۔مریم نے مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس… Continue 23reading پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے،جانتے ہیں قوم کی قابل فخر بیٹی نے یہ اعزاز کیسے حاصل کیا؟

کامیاب جوان پروگرام،عمران خان نے چھٹی کے دن بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

کامیاب جوان پروگرام،عمران خان نے چھٹی کے دن بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے لئے 13رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم کر دی،وزیراعظم عمران خان خود بطور چیئرمین کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے یوتھ افئیر عثمان ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء کمیٹی میں شامل ہیں ،مشیر خزانہ،مشیر تجارت اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی کمیٹی ممبران… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام،عمران خان نے چھٹی کے دن بڑا قدم اٹھا لیا