ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں 7 پاکستانی طلبہ کو کرونا وائرس، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حقیقت کھول کر رکھ دی، اہم انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے 7 پاکستانی طلبہ متاثر ہوئے تھے جن میں سے 6 صحتیاب ہوچکے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں آرہی تھیں کہ چین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ چین میں موجود 7 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 6 طلبہ

اس وائرس سے مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں ۔ ہم ان طلبہ کو پورا تعاون فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، جس صوبے میں یہ طلبہ مقیم ہیں وہاں نہ کوئی آتا ہے اور نہ کوئی جاتا ہے، چین نے بروقت جو پابندیاں لگائیں اگر وہ نہ لگائی جاتیں تو لاکھوں لوگ اس سے متاثر ہوتے ۔انہوں نے بتایا کہ اس بیماری کے 98 فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوجاتے ہیں ، پاکستان میں متاثر چاروں مریضوں کی صحت بہتر ہورہی ہے اور وہ جلد ہی مکمل صحتیاب ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…