جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

سرگودھا، نومولود بچی کو جنم دے کر کو پھینک دیا گیا،دم توڑ جانے پر نعش کو جانور نوچتے رہے،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا ریجن کے علاقہ نومولود کو جنم دے کرپھینک دیا گیا جس کے دم توڑ جانے پر نعش کو جانور نوچتے رہے جس کی مسخ شدہ نعش برآمد کر کے معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان کے گاوں دلے والا

میں سنگدل ماں نے بچی کو جنم دے کر نومولود کو پھینک دیا جس کے دم توڑ جانے پر جانور نومولود بچی کو نوچتے رہے جس کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے نومولود بچی کی نوچی ہوئی نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کے بارے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…