جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پاک ایران بارڈر کھول دیا گیا، 150 زائرین کو پاکستان ہاؤس منتقل کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا خدشات کے باعث بند پاک ایران بارڈر عارضی طور پر کھول دیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سرحد پار پھنسے ایک سو پچاس زائرین کو تفتان کے پاکستان ہاؤس منتقل کر دیا گیا، ان زائرین کو سکریننگ کے بعد جانے کی اجازت

دی جائے گی۔ بلوچستان حکومت کے وزراء کا کہناہے کہ کرونا وائرس کا ایک بھی مشتبہ مریض نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی سرحد پر پانچ ہزار زائرین موجود ہیں جنہیں مرحلہ وار پاکستان ہاؤس منتقل کیا جا رہا ہے۔ تفتان قرنطین سینٹر میں 273 زائرین موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…