چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرریوں سمیت قانون سازی سے متعلق اپوزیشن کی مشاورت سے فیصلہ ہوجائیگا، اپنا اختیار خود استعمال کرنا چاہتے ہیں۔نوشہرہ کے علاقے وزیر آباد میں سوئی گیس افتتاح کے موقع پر… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا