اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب“ ماسک مافیا“ عوام کا استحصال کر رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آٹا اور چینی مافیا کو عبرتناک سزائیں ملتیں تو ماسک کی قلت نہ ہوتی۔ انہوں نے کہاکہ ماسک مافیا کے لوگ بے رحم اور سفاک مجرم ہیں۔ انہوں نے کہاکہ معاشرے سے اخلاقی اقدار کا خاتمہ ہو چکا ہے،حکومت مافیاز کے سامنے بے بس ہے۔
آٹا اور چینی مافیا کے بعد اب ماسک مافیا عوام کے استحصال کے لئے نکل آیا، حکومت مافیاز کے سامنے بے بس ہے، آصف کرمانی نے حیرت انگیز بات کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے



















































