جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، نوجوان قتل، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)تھانہ کینٹ کی حدود الکرم سٹی میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، مسلح ملزم نے چاقو کے وار سے 16سالہ نوجوان کو قتل کردیا، کینٹ پولیس نے مقتول نوجوان کے بھائی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود الکرم سٹی میں بچوں کی لڑائی کے بعد جمشید گل وزیر ولد گل سلام وزیر سکنہ جنوبی وزیرستان

نے چاقو کے وار سے 16سالہ عتیق اللہ وزیر ولد سردار خان سکنہ جنوبی وزیرستان حال الکرم سٹی درابن چونگی کو شدید زخمی کردیا جسے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ کینٹ پولیس نے مقتول کے بھائی راقیب اللہ وزیر کی رپورٹ پر ملزم جمشید وزیر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…