سرجیکل ماسک کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ لوگ ڈرے ہوئے ہیں ، ان کا خوف دور کریں ، عدالت کی ہدایت
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں سرجیکل ماسک کی قیمتوں اضافے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے سرجیکل ماسک کی قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے جواب جمع کرادیا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔ فاضل عدالت نے سرکاری وکیل… Continue 23reading سرجیکل ماسک کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کیلئے دفعہ 144نافذ لوگ ڈرے ہوئے ہیں ، ان کا خوف دور کریں ، عدالت کی ہدایت





































