ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا،جسٹس فیصل عرب اور جسٹس یحییٰ آفریدی بینچ میں شامل ہیں ،گزشتہ سماعت… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر




































