جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

حکومت آرمی چیف کی تقرری پرفوری قانون سازی کی خواہاں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وفاقی حکومت نے کیا کام شروع کر دیا؟ جانئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت آرمی چیف کی تقرری پرفوری قانون سازی کی خواہاں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وفاقی حکومت نے کیا کام شروع کر دیا؟ جانئے

اسلام آباد(آن لائن)حکومت آرمی چیف کی تقرری پرفوری قانون سازی کی خواہاں ہے اورآنے والے قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہتی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کے بعد حکومت آرمی چیف کی تقرری پر فوری قانون… Continue 23reading حکومت آرمی چیف کی تقرری پرفوری قانون سازی کی خواہاں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وفاقی حکومت نے کیا کام شروع کر دیا؟ جانئے

شدید دھند کے باعث موٹر و ے کو مختلف مقامات سے ہر قسم کی ٹریفک کیلے بند ، موٹر وے حکام نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

شدید دھند کے باعث موٹر و ے کو مختلف مقامات سے ہر قسم کی ٹریفک کیلے بند ، موٹر وے حکام نے تفصیلات جاری کر دیں

لاہور( این این آئی )شدید دھند کے باعث موٹر و ے کو مختلف مقامات سے ہر قسم کی ٹریفک کیلے بند رکھا گیا ۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ٹھوکر نیاز سے لے کر کالا شاہ کاکو تک شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے کوہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا… Continue 23reading شدید دھند کے باعث موٹر و ے کو مختلف مقامات سے ہر قسم کی ٹریفک کیلے بند ، موٹر وے حکام نے تفصیلات جاری کر دیں

لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں رکشے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا چوبرجی کے علاقے میں ایک رکشے میں ہوا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا خیال ہے کہ رکشہ کا سی این جی سلینڈر پھٹنے سے یہ دھماکا ہوا ہے جس… Continue 23reading لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع معاملہ ! فیصلہ کچھ اور ہوتا تو ۔۔۔ شیخ رشید نے بتا دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع معاملہ ! فیصلہ کچھ اور ہوتا تو ۔۔۔ شیخ رشید نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کیس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ے کہ 6ماہ کو تین سال ہی سمجھیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ تین سال پورے کریںگے ۔ شیخ رشیدنے اعتراف کیا کہ آرمی چیف کی غلطی نہیں ، ہم نے کاغذات پورے تیار… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع معاملہ ! فیصلہ کچھ اور ہوتا تو ۔۔۔ شیخ رشید نے بتا دیا

ملاقات سے روکنے پر خواجہ سعد رفیق برہم ،پولیس کا حصار کو توڑ دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملاقات سے روکنے پر خواجہ سعد رفیق برہم ،پولیس کا حصار کو توڑ دیا

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید10روز کی توسیع کر دی ،کارکنوں اور وکلاء سے ملنے سے روکنے پر خواجہ سعد رفیق برہم ہو گئے اورپولیس کا حصار توڑ دیا، صحافیوں کو بھی… Continue 23reading ملاقات سے روکنے پر خواجہ سعد رفیق برہم ،پولیس کا حصار کو توڑ دیا

فروغ نسیم نے استعفٰے کے تین دن بعد وزیر قانون کا حلف اٹھا لیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

فروغ نسیم نے استعفٰے کے تین دن بعد وزیر قانون کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے استعفے کے تین روز بعد ایک بار پھر بطور وزیر قانون حلف اٹھالیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فروغ نسیم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس میں پیروی کے لیے 26 نومبر… Continue 23reading فروغ نسیم نے استعفٰے کے تین دن بعد وزیر قانون کا حلف اٹھا لیا

چالانوں میں بھاری بھرکم اضافہ موٹر سائیکل سوار اور کار والے افراد کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب کتنا جرمانہ بھرنا پڑے گا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

چالانوں میں بھاری بھرکم اضافہ موٹر سائیکل سوار اور کار والے افراد کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب کتنا جرمانہ بھرنا پڑے گا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب کتنا جرمانہ بھرنا پڑے گا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں بھاری اضافہ ۔گزٹ نوٹیفیکیشن میں اوور سپیڈ پرموٹرسائیکل سوار کو 1500 جب کہ کاروالے کو 2500 روپے… Continue 23reading چالانوں میں بھاری بھرکم اضافہ موٹر سائیکل سوار اور کار والے افراد کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب کتنا جرمانہ بھرنا پڑے گا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت کی قانون سازی !ہمیں آصف زرداری اورشہبازشریف سے رابطہ ، حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت کی قانون سازی !ہمیں آصف زرداری اورشہبازشریف سے رابطہ ، حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کی قانون سازی کے لئے چار پانچ گندے انڈوں کو نکال کر سب ووٹ کریں گے،ہمیں آصف زرداری اورشہبازشریف سے رابطہ نہیں کرنا پڑے گا۔جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت کی قانون سازی !ہمیں آصف زرداری اورشہبازشریف سے رابطہ ، حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل

لاہور (آن لائن)صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال کی سی سی یو وارڈ میں انکا علاج جاری ہے جبکہ ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔