اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وڈیو لنک پر مشرف کا بیان ریکارڈ نہ کرنے کی کوئی وجہ عدالتی فیصلے میں نہیں ملی، سابق صدر سپریم کورٹ بار بیرسٹر علی ظفر نے انتہائی اہم بات کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

وڈیو لنک پر مشرف کا بیان ریکارڈ نہ کرنے کی کوئی وجہ عدالتی فیصلے میں نہیں ملی، سابق صدر سپریم کورٹ بار بیرسٹر علی ظفر نے انتہائی اہم بات کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر سپریم کورٹ بار بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سزا کے خلاف اپیل کے لیے عدالت کے آگے سرینڈر کرنا ہوتا ہے لیکن ممکن ہے کہ سپریم کورٹ درخواست آنے پر مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل جائے۔ایک انٹرویو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ وڈیو لنک… Continue 23reading وڈیو لنک پر مشرف کا بیان ریکارڈ نہ کرنے کی کوئی وجہ عدالتی فیصلے میں نہیں ملی، سابق صدر سپریم کورٹ بار بیرسٹر علی ظفر نے انتہائی اہم بات کردی

ڈاکٹر محمد فیصل کی جگہ عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

ڈاکٹر محمد فیصل کی جگہ عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا،عائشہ فاروقی جلد اپنے دفتر کا چارج سنبھالیں گی۔ ذرائع کے مطابق عائشہ فاروقی کو ڈاکٹر فیصل کے بعد ترجمان دفتر خارجہ تعینات کیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹر محمد فیصل کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا۔ ذرائع… Continue 23reading ڈاکٹر محمد فیصل کی جگہ عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

جامعہ سیدہ حفصہ کی عمارت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے از خود مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیاگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

جامعہ سیدہ حفصہ کی عمارت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے از خود مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے)کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول ٹو(بی سی ایس)نے جامعہ سیدہ حفصہ سیکٹر جی سیون تھری ٹو کی عمارت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 15 یوم کے اندرمذکورہ عمارت کو از خود مسمار کرنے بصوروت دیگر ادارہ ہذہ کی جانب سے زبردستی خالی کرنے کے احکامات جاری کردئیے… Continue 23reading جامعہ سیدہ حفصہ کی عمارت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے از خود مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیاگیا

خورشید شاہ،ان کے صاحبزادے، بیگمات اور دیگر کیخلاف نیب نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریفرنس فائل کر دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

خورشید شاہ،ان کے صاحبزادے، بیگمات اور دیگر کیخلاف نیب نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریفرنس فائل کر دیا

سکھر(این این آئی)نیب نے خورشید شاہ سمیت 18 افراد کے خلاف کے ریفرنس فائل کردیا، ریفرنس میں ایک ارب30 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کے الزامات، صوبائی وزیر اویس شاہ، خورشید شاہ کے صاحبزادے، بیگمات اور دیگر افراد کے نام بھی شامل تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو سکھر نے آمدن سے زائد اثاثے… Continue 23reading خورشید شاہ،ان کے صاحبزادے، بیگمات اور دیگر کیخلاف نیب نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریفرنس فائل کر دیا

اداروں کے درمیان تناؤ خطرناک حدوں کو چھو رہاہے، بچی کھچی جمہوریت بھی وینٹی لیٹر پر ہے، وزیراعظم کے اقدام سے کون نارا ض ہو گئے، سراج الحق کاحیران کن دعویٰ

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

اداروں کے درمیان تناؤ خطرناک حدوں کو چھو رہاہے، بچی کھچی جمہوریت بھی وینٹی لیٹر پر ہے، وزیراعظم کے اقدام سے کون نارا ض ہو گئے، سراج الحق کاحیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک اس وقت بے یقینی اور امن و امان کی تشویشناک صورتحال سے دوچار ہے، اداروں کے درمیان تناؤ خطرناک حدوں کو چھو رہاہے، بچی کھچی جمہوریت بھی وینٹی لیٹر پر ہے۔ اس تمام صورتحا ل میں عوام سخت پریشان ہے،بڑے عہدوں… Continue 23reading اداروں کے درمیان تناؤ خطرناک حدوں کو چھو رہاہے، بچی کھچی جمہوریت بھی وینٹی لیٹر پر ہے، وزیراعظم کے اقدام سے کون نارا ض ہو گئے، سراج الحق کاحیران کن دعویٰ

جاوید آفریدی اور اداکارہ مہوش حیات کو سول ایوارڈ کس بنیاد پردیا گیا؟ تشویش کا اظہار کر دیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

جاوید آفریدی اور اداکارہ مہوش حیات کو سول ایوارڈ کس بنیاد پردیا گیا؟ تشویش کا اظہار کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اور اداکارہ مہوش حیات کو سول ایوارڈ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں کوٹے کے… Continue 23reading جاوید آفریدی اور اداکارہ مہوش حیات کو سول ایوارڈ کس بنیاد پردیا گیا؟ تشویش کا اظہار کر دیا گیا

پولیس والوں کو بھی حق نہ ملا، اپنے حق کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

پولیس والوں کو بھی حق نہ ملا، اپنے حق کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کے سینکڑوں حوالداروں نے ترقیاں نہ ملنے پرہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اے ایس آئی کی آسامیاں ہونے کے باوجود ترقیاں نہ ملنے سے متعلق اصل حقائق سے پردہ اٹھانے کے لیے تیاری کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پو لیس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کی… Continue 23reading پولیس والوں کو بھی حق نہ ملا، اپنے حق کے لئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ کسی عدالتی فیصلے میں ایسی زبان دیکھنے کو ملے گی، سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے؟ سینئر ماہر قانون کا فیصلے پر حیران کن ردعمل

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ کسی عدالتی فیصلے میں ایسی زبان دیکھنے کو ملے گی، سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے؟ سینئر ماہر قانون کا فیصلے پر حیران کن ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)سینئر وکیل اور ماہر قانون سلمان اکرم راجا نے کہاہے کہ ہ سپریم کورٹ سمجھے تو سابق صدر پرویز مشرف کو اپیل دائر کرنے کے لیے حاضری سے استثنیٰ دے سکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ڈی چوک پر لاش کو لٹکانے والی بات پر عمل… Continue 23reading وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ کسی عدالتی فیصلے میں ایسی زبان دیکھنے کو ملے گی، سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے؟ سینئر ماہر قانون کا فیصلے پر حیران کن ردعمل

بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے سردی میں مزید اضافے کی پیش گوئی کر دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے سردی میں مزید اضافے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔بالائی خیبرپختونخوا، شما لی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہے گا اور بعض مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری بھی متوقع ہے، پنجاب اور بالائی… Continue 23reading بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے سردی میں مزید اضافے کی پیش گوئی کر دی