اسلام آباد (این این آئی )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 42 برس کے ہوگئے ،اپنی سالگرہ سادگی سے منائی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978 کو چاغی میں پیدا ہوئے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کو کم عمر چیرمین سینٹ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا،چیئرمین سینٹ نے گزشتہ سالگرہ بھی سادگی سے منائی تھی۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 42 برس کے ہوگئے جانتے ہیں اپنی سالگرہ کیسے منائی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































