ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

چیف جسٹس پاکستان کانائب قاصد کرونا وائرس کا شکار جسٹس گلزار احمد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ، بڑا دعویٰ

datetime 14  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ اب تک مریضوں کی تعداد 5812، ہلاکتوں کی تعداد 100ہو گئی جبکہ صحت یاب ہونیوالے والے افراد کی تعداد بھی 13سو سے زائد ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اسد علی طور نے

اپنے ٹوئیٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے نائب قاصد کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ، چیف جسٹس خود بھی عدالت نہیں آئے جس وجہ سے بینچ ٹوٹ گیا ہے اور ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی ابھی تک موصول نہیں ہوئی جس کے باعث انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…