جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

آئی جی نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آئی جی نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کردی

لا ہو ر(آن لائن)پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی کر دی گئی ہے۔آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی کرتے ہوئے جرابوں کا رنگ تبدیل کر دیا ہے۔ آئی جی عارف نواز نے پنجاب پولیس ڈریس ریگولیشن 2017 میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری… Continue 23reading آئی جی نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کردی

دوران سفر میٹرو بس میں آگ لگ گئی ،مسافروں میں بھگدڑ،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

دوران سفر میٹرو بس میں آگ لگ گئی ،مسافروں میں بھگدڑ،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

لاہور(این این آئی)دوران سفر میٹرو بس کے ٹائر وں میں آگ گئی تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے بعد میٹرو سروس کا کچھ ٹریک عارضی طور پر بند کر دیا گیا جسے بعد ازاں بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے سامنے فیروزپور روڈ پر میٹروبس… Continue 23reading دوران سفر میٹرو بس میں آگ لگ گئی ،مسافروں میں بھگدڑ،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

مولانا صاحب آپ کو جو یقین دہانیاں کرائی گئی تھیں وہ پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں فضل الرحمن نے ہنستے ہوئے کیا جواب دیا؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا صاحب آپ کو جو یقین دہانیاں کرائی گئی تھیں وہ پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں فضل الرحمن نے ہنستے ہوئے کیا جواب دیا؟

سکھر(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب غیر منتخب، جعلی اور نا اہل حکمرانوں کو تسلیم کیا جائے گا تو ملک تنزلی کی طرف جائے گا، ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی واحد راستہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی عیادت کے بعد میڈیا… Continue 23reading مولانا صاحب آپ کو جو یقین دہانیاں کرائی گئی تھیں وہ پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں فضل الرحمن نے ہنستے ہوئے کیا جواب دیا؟

بی آر ٹی منصوبے کی لاگت نہیں بڑھی بلکہ بچت ہوئی، کے پی حکومت کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

بی آر ٹی منصوبے کی لاگت نہیں بڑھی بلکہ بچت ہوئی، کے پی حکومت کا حیرت انگیزدعویٰ

پشاور(این این آئی) وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبے کی لاگت نہیں بڑھی بلکہ بچت ہوئی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہاکہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے ہمیں فائدہ ہوا ہے۔ ایک طرف لاگت بڑھ گئی تو دوسری طرف ہمیں پونے 4 ارب کی… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبے کی لاگت نہیں بڑھی بلکہ بچت ہوئی، کے پی حکومت کا حیرت انگیزدعویٰ

پی ٹی آئی رہنما نے کلاس کی طالبات سے پوچھا پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے؟ بچی نے ایسا کونسا نام لے دیا کہ فردوس شمیم نقوی شرمندہ ہوگئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی ٹی آئی رہنما نے کلاس کی طالبات سے پوچھا پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے؟ بچی نے ایسا کونسا نام لے دیا کہ فردوس شمیم نقوی شرمندہ ہوگئے

کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا پرایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں کراچی کے اسکول کی طالبہ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو سب کے سامنے شرمندہ کردیا۔حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کراچی کے گورنمنٹ اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طالبات سے… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما نے کلاس کی طالبات سے پوچھا پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے؟ بچی نے ایسا کونسا نام لے دیا کہ فردوس شمیم نقوی شرمندہ ہوگئے

6 ماہ کی توسیع کو 3 سال ہی سمجھیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آرمی چیف کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

6 ماہ کی توسیع کو 3 سال ہی سمجھیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آرمی چیف کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا اور چھ ماہ کی مشروط توسیع دے دی ۔اس حوالے سے وفاقی وزیر شیخ رشید کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہو نے کہا کہ 6 ماہ کو… Continue 23reading 6 ماہ کی توسیع کو 3 سال ہی سمجھیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آرمی چیف کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا

جنرل باجوہ اب کب تک آرمی چیف رہیں گے؟ سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

جنرل باجوہ اب کب تک آرمی چیف رہیں گے؟ سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’ ممکنہ منظرنامہ انتہائی دلچسپ ، قانون سازی کیلئے حکومت کے پاس مئی 2020تک کا وقت ہوگا، نئی قانون سازی کے تحت جنرل باجوہ کی تین سال کیلئے تعیناتی کا نوٹیفکیشن مئی 2020ءمیں متوقع ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ… Continue 23reading جنرل باجوہ اب کب تک آرمی چیف رہیں گے؟ سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

آپ 3 سال کیلئے توسیع دے رہے ہیں، کل کوئی قابل جنرل آئیگا تو پھر کیا اسے 30 سال کیلئے توسیع دیں گے؟ چیف جسٹس کا سوال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آپ 3 سال کیلئے توسیع دے رہے ہیں، کل کوئی قابل جنرل آئیگا تو پھر کیا اسے 30 سال کیلئے توسیع دیں گے؟ چیف جسٹس کا سوال

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں سماعت کے دور ان اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ 3 سال کے لیے توسیع دے رہے ہیں، کل کوئی قابل جنرل آئے گا تو پھر کیا اسے 30… Continue 23reading آپ 3 سال کیلئے توسیع دے رہے ہیں، کل کوئی قابل جنرل آئیگا تو پھر کیا اسے 30 سال کیلئے توسیع دیں گے؟ چیف جسٹس کا سوال

آپ بوجھ خود اٹھائیں ہمارے کندھے کیوں استعمال کرتے ہیں؟سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آپ بوجھ خود اٹھائیں ہمارے کندھے کیوں استعمال کرتے ہیں؟سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں سماعت کے دور ان آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سمری سے عدالت کا نام نکالنے کی ہدایت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے کہا آپ… Continue 23reading آپ بوجھ خود اٹھائیں ہمارے کندھے کیوں استعمال کرتے ہیں؟سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو بڑا حکم جاری کردیا