بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے نے مسافروں کو اے سی بزنس اور اے سی سٹینڈرڈ کے کرایوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (این این آئی) پاکستان ریلوے عوام کو دو ماہ ریلیف دینے کے لئے 09مارچ سے لے کر 08مئی 2020 تک اے سی بزنس اور اے سی سٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10فیصد سے لے کر 25فیصد تک رعائیت دینے کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق ان دو ماہ کے دوران اگر کوئی مسافر بیک وقت آنے اور جانے کی ٹکٹ حاصل کرئے گا تو اسے 25فیصد رعایت دی جائے گی۔ایک طرفہ ٹکٹ پر 10فیصد رعایت ہوگی۔ عوام کو یہ سہولت

صرف عوام ایکسپریس،ملت ایکسپریس، رحمان بابا، کراچی ایکسپریس، بزنس ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، سندھ ایکسپریس، بہاوالدین ذکریا ایکسپریس، گرین لائن، موسیٰ پاک، ملتان ایکسپریس، مہر ایکسپریس، تھل ایکسپریس، فیصل آبادایکسپریس، فیصل ایکسپریس، سبک رفتار، سبک خرام، راوال ایکسپریس اور اسلام آباد ایکسپریس گاڑیوں میں سفر کرنے پر دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…