’’چمکیلی‘‘ابرار الحق کے گلے پڑ گیا، مقدمہ درج کروانے والے وکیل نے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق کے نئے جاری کردہ گانے ‘‘چمکیلی’’ پر مقدمہ کرنے والے وکیل رانا عدنان اصغر نے کہا ہے کہ ابرار الحق کے گانے میں جن الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے ان سے مردوں کی تذلیل کی گئی ہے۔ایک انٹرویو میں اس گانے میں مرد کو… Continue 23reading ’’چمکیلی‘‘ابرار الحق کے گلے پڑ گیا، مقدمہ درج کروانے والے وکیل نے بڑا مطالبہ کردیا