جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

آئس کے نشے کے پیچھے دوستوں کے ہاتھوں مبینہ قتل ہونے والے عبداللہ کی لاش 36 دن بعد مل گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) آئس کے نشے کے پیچھے دوستوں کے ہاتھوں مبینہ قتل ہونے والے عبداللہ کی لاش 36 دن بعد مل گئی۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال کا رہائشی عبداللہ کے قتل کا الزام میاں عمار اور دیگر دوستوں پر ہے ۔دوستوں نے عبداللہ کو ائس کے نشے میں مبینہ طور پر قتل کیا تھا۔

مقتول عبداللہ کی لاش پھول نگر کی نہر جھمبر سے ملی،36روز بعد ملنے والی لاش قابل شناخت حالت میں ہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ عبداللہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کررکھا ہے ۔عبداللہ کے قتل کے الزام میں عمار اور اس کے دو ساتھی حراست میں ہیں۔زیر حراست ملزمان سے تفتیش کی جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…