پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عورت مارچ رکوائو، معاملہ عدالت تک جاپہنچا، خواتین کی آزادی کے نام پر نعرے اور پلے کارڈز شعائر اسلام کیخلاف قرار

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)عورت مارچ کو رکوانے کے لیے عمران عزیز ،ایوب انصاری سمیت شہریوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جمعرات کو مارچ کو رکوانے کے لیے عمران عزیز ،ایوب انصاری سمیت شہریوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور چیف کمشنر اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ خواتین کی آزادی کے نام پر نعرے اور پلے کارڈز شعائر اسلام کے خلاف ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ آزادی کے نام پر بیہودگی کو فروغ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت فریقین کو عورت مارچ روکنے کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…