ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

ہم جنس پرستی کو پاکستان میں پروان چڑھانے کی تیاریاں ،عورت مارچ میں فنڈنگ کرنیوالے کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت پاکستان میں عورت مارچ ایک ایسا موضوع بنا ہوا ہے جس پر ہر طرف چرچا ہو رہا ہے۔اسی معاملے  پر بات کرتے ہوئے صحافی صدیق جان نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عورت مارچ کرنے والی خواتین کو کچھ ایسی تنظیمیں سپورٹ کر رہی ہیں جن کا مقصد معاشرے میں ہم جنس پرستی کو پروان چڑھانا ہے۔بات کرتے ہوئے مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اس تحریک کا

آغاز2011 میں ہوا جب امریکی سفارت خانے کے زیر اہتمام ایک ایسی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہم جنس پرستی کو اجاگر کیا گیا اور ہمارے لوگوں کے دماغوں میں اس بات کو ڈالا گیا۔صدیق جان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتی اداروں کو چاہئے کہ وہ کارروائی کریں اور پتہ کریں کہ یہ تحریک چلانے والے لوگوں کی مالی مدد کون کر رہا ہے یا ان کا ایسا کونسا کاروبار ہے جس سے وہ اپنے مالی اخراجات پورے کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…