اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

’’ جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی‘‘ اہم سرکاری شخصیت نے بھی عورت مارچ کی حمایت کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فیصل چوہدری نے بھی عورت مارچ کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں فیصل چوہدری نے کہاکہ جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی، عورتوں کا حق ہے عورت مارچ ہونا چاہیے۔

فیصل چوہدری نے کہاکہ عورت مارچ منانے کی قانون اجازت دیتا ہے اس میں کوئی قدغن نہیں۔فیصل چوہدری نے کہاکہ عورت کا اسلام میں ایک مقام دیا گیا ہے میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسلام اور اور آئین میں قانون واضح ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…