اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں میرا جسم میری مرضی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا جسم اور اللہ ورسول کی مرضی ہے، عورت مارچ کے نام پر فحاشی و عریانی کو افسوسناک قرار دے دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننکانہ صاحب (این این آئی)سانگلہ ہل تحریک لبیک پاکستان حلقہPP131کے ٹکٹ ھولڈر رانا جماعت علی معصومی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں عورت مارچ کے نام پر عریانی فحاشی انتہائی افسوس ناک ہے چند لبرل اور سیکولر ازم آنٹیاں مارچ کو سڑکوں پر میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے کا سوچ رہی ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں میرا جسم میری مرضی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا دیا ھوا جسم اور اللہ ورسول کی مرضی کیو نکہ مسلمان کا

اللہ تعالیٰ کی امانت ہے اس پر ان کو اختیار نہیں ہے اس مملکت اسلامیہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس طرح دین کی توہین برداشت نہیں کی جائے گی اور ان میرا جسم میری مرضی والی ان فحشہ عورتوں کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے گاان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کے دعوے بھی کئے جا رھے ہیں اور لبرل اور سیکولر ازم کو بھی پروان چڑھایا جا رہاہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…