2020ء الیکشن کا سال قرار، سیاسی جماعتوں کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا،مولانا عبدالغفور کے چونکا دینے والے دعوے
کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ 2020الیکشن کا سال ہوگا آزادی مارچ سے سیاسی جماعتوں کو ریلیف شروع ہوگیا ہے تحریک نے حکومت کی بنیادیں ہلا دی ہیں ہمارے مطالبات میں سیاسی قیدیوں کی رہائی بھی شامل تھی سیاسی جماعتوں کے ساتھ احتساب کے… Continue 23reading 2020ء الیکشن کا سال قرار، سیاسی جماعتوں کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا،مولانا عبدالغفور کے چونکا دینے والے دعوے