اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق

ٹانک (این این آئی)ٹانک میں نامعلوم ملزمان کے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ٹانک کے علاقے کڑی وام میں پیش آیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی اور ان کا… Continue 23reading ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق

مسافروں سے بھری ہزارہ ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

مسافروں سے بھری ہزارہ ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار

سرگودھا(این این آئی)راولپنڈی سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین سرگودھا کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جس کے بعد ٹرین کو اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے سرگودھا ریلوے اسٹیشن آ کر کراچی جانے والی ھزارہ ایکسپریس ٹرین روانہ ہوئی… Continue 23reading مسافروں سے بھری ہزارہ ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار

’’ مجھےپرویز مشرف کی جگہ پھانسی دی جائے‘‘جانتے ہیں سابق آرمی چیف کی خاطرکون قربانی دینے کیلئے سامنے آگیا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

’’ مجھےپرویز مشرف کی جگہ پھانسی دی جائے‘‘جانتے ہیں سابق آرمی چیف کی خاطرکون قربانی دینے کیلئے سامنے آگیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پرایک عام پاکستانی شہری کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی جگہ مجھے سزائے موت دے دی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے اظہار محبت کرتے ہوئے عام شہری کا کہنا… Continue 23reading ’’ مجھےپرویز مشرف کی جگہ پھانسی دی جائے‘‘جانتے ہیں سابق آرمی چیف کی خاطرکون قربانی دینے کیلئے سامنے آگیا؟

پاکستان کی بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پارلیمنٹس کے مابین تعاون کو  مستحکم کرنے کی قرارداد اقوام متحدہ کانفرنس میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کی بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پارلیمنٹس کے مابین تعاون کو  مستحکم کرنے کی قرارداد اقوام متحدہ کانفرنس میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پارلیمنٹس کے مابین تعاون کو مستحکم کرنے کی قرارداد اقوام متحدہ کانفرنس میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منعقدہ بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن میں پاکستان کی قرارداد منظور کی گئی۔دفتر… Continue 23reading پاکستان کی بدعنوانی کے خلاف جنگ میں پارلیمنٹس کے مابین تعاون کو  مستحکم کرنے کی قرارداد اقوام متحدہ کانفرنس میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

پاکستان کا خنجراب پاس 23 دسمبر کو ایک دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ سرحدی شہر میں پھنسے کس ملک کے ڈرائیورز اور کینٹینرز واپس بھیجے جائیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کا خنجراب پاس 23 دسمبر کو ایک دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ سرحدی شہر میں پھنسے کس ملک کے ڈرائیورز اور کینٹینرز واپس بھیجے جائیں گے

گلگت(این این آئی) پاکستان نے چین کے ساتھ سرحد پر خنجراب پاس 23 دسمبر کو ایک دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا اور گلگت بلتستان کے علاقے اپر ہنزہ میں سرحدی شہر سوست میں پھنسے چینی ڈرائیورز اور کنٹینرز واپس بھیجے جائیں گے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان نے چین کے… Continue 23reading پاکستان کا خنجراب پاس 23 دسمبر کو ایک دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ سرحدی شہر میں پھنسے کس ملک کے ڈرائیورز اور کینٹینرز واپس بھیجے جائیں گے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدکل سے کن مقدمات کی سماعت کریں گے ، کاز لسٹ جاری؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدکل سے کن مقدمات کی سماعت کریں گے ، کاز لسٹ جاری؟

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں بطورچیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد پیر سے مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ نے اگلے ہفتے کی کازلسٹ جاری کر دی،جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا،جسٹس سید منصور علی شاہ بینچ کا حصہ ہونگے،جسٹس گلزاراحمد بطور چیف جسٹس… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدکل سے کن مقدمات کی سماعت کریں گے ، کاز لسٹ جاری؟

سپریم جوڈیشل کونسل،ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تبدیلہو گئی چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئر مین بن گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

سپریم جوڈیشل کونسل،ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تبدیلہو گئی چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئر مین بن گئے

اسلام آباد (این این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل،ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تبدیل ہو گئی،چیف جسٹس گلزار احمد کے حلف اٹھانے کے بعد دونوں آئینی باڈیز کی تشکیل تبدیل ہوئی،چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئر مین بن گئے،چیف جسٹس گلزار احمد ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کے بھی چیئر مین بن گئے،جسٹس… Continue 23reading سپریم جوڈیشل کونسل،ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تبدیلہو گئی چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئر مین بن گئے

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑنے جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے اضلاع میں چند مقامات پر… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

جاوید لطیف کے سیاست میں آنے بعد اثاثوں میں اضافہ ، بینک اکائونٹس کی تفصیلات نیب کو موصول ہوگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

جاوید لطیف کے سیاست میں آنے بعد اثاثوں میں اضافہ ، بینک اکائونٹس کی تفصیلات نیب کو موصول ہوگئیں

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا، مرکزی بینک اور نجی بینکوں سے ان کے اکائونٹس کی تفصیل نیب کو موصول ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف کے خلاف تحقیقات کے… Continue 23reading جاوید لطیف کے سیاست میں آنے بعد اثاثوں میں اضافہ ، بینک اکائونٹس کی تفصیلات نیب کو موصول ہوگئیں