وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ ہفتہ کو منظر عام پر آنے والی درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ ہائیکورٹ نے انٹراکورٹ اپیل پر 4 دسمبر کو خلاف قانون آرڈر پاس کیا،حنیف عباسی بنام عمران… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا