ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ لادنے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) بجلی مزید ایک روپے 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپر اکو دے دی۔ بجلی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوام ہو جائیں تیار کیونکہ بجلی مزید 1رو پے 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیا جائے، سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے نیپر اکو درخواست دیدی۔سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کے مطابق جنوری

میں پانی سے 11.13 فیصد، کوئلے سے 32.09 فیصد،مقامی گیس سے21.22 فیصدجبکہ درآمدی ایل این جی سے12.29 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ جنوری کے دوران،فرنس آئل سے 10.28 فیصد،ایٹمی وسائل سے 8.74 فیصد اور ہائی سپیڈ ڈیزل سے بھی 0.01 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔فرنس آئل سے پیدا ہونے والی بجلی کی قیمت 13روپے77 پیسے فی یونٹ جبکہ ڈیزل سے پیدا کی گئی بجلی کی قیمت 22 روپے 83 پیسے فی یونٹ رہی۔ سی پی پی اے کی درخواست پر حتمی فیصلہ نیپرا 25 مارچ کو کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…