ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

منڈی بہاؤ الدین میں شادی کی تقریب میں ملکی و غیر ملکی نوٹوں کی بارش،نوٹ لوٹنے والوں کا بھی حیران کن طریقہ، ویڈیو وائرل

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منڈی بہاؤ الدین(مانیٹرنگ ڈیسک) منڈی بہاؤ الدین میں ایک شادی کی تقریب میں ملکی و غیر ملکی نوٹوں کی بارش کر دی گئی۔ ایک تاجر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اس ویڈیو کے مطابق چھت پر کئی افراد کھڑے ہیں اور ملکی اور غیر ملکی نوٹ لٹا رہے تھے، نیچے کھڑے افراد کی تعداد بھی بہت زیادہ تھی بعض افراد تو نوٹ لوٹنے کے لئے اپنے ساتھ جال لے آئے اور ان کے ذریعے پیسے لوٹے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…