پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کے گھر حملہ

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کے گھر پر مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق رات گئے سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی، نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے فرارہو گئے۔افشاں لطیف نے پولیس کو بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ دس روز قبل بھی پیش آیا تھا

اور اب بھی فائرنگ کا ویسا ہی واقعہ پیش آیا، ون فائیو پر کال کرنے پرپولیس موقع پر پہنچی اور کاشانہ کے سیکیورٹی اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی جبکہ گھر کے باہرسات سے آٹھ گولیاں چلنے کی آواز سنائی دی۔پولیس نے کہا کہ کارروائی کے لئے درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…